Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

انڈیا کی انارکلی 45 سال سے پاکستان میں، ’میرا راستہ کھول دیں، واپس جانا چاہتی ہوں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/l__CaxzNGso [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/l__CaxzNGso.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چار دہائیوں قبل انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے علاقے متھرا سے پاکستان آنے والی انارکلی لاہور میں سنہ 1978 سے رہائش پذیر ہیں۔ پاکستانی شہریت کا سرٹیفیکیٹ ملنے کے بعد سے انہیں انڈیا کا ویزہ نہیں مل سکا۔ مزید کامران ساقی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: