Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

کویتی ولی عہد نے حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا

کویت میں پارلیمانی انتخاب کے بعد حکومت نے استعفیٰ امیر کویت کو اتوار کو پیش کر دیا تھا۔ (فوٹو: کونا)
کویت کے ولی عہد نے اتوار کو حکومت کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔
کویتی نیوز ایجنسی (کونا) کے مطابق امیر کویت نے حکومت سے بطور نگران کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
کویت میں پارلیمانی انتخاب کے بعد حکومت نے استعفیٰ امیر کویت کو اتوار کو پیش کر دیا تھا۔
سرکاری خبر رساں ادارے کونا کے مطابق ولی عہد شہزادہ شیخ مشعل احمد نواف الصباح نے حکومت کے استعفے کا خط وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح  سے وصول کیا تھا۔
 

شیئر: