Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات کا جائزہ

علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ( فائل فوٹو)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو سنیچر کو امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعلقات کے پہلووں، مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے اور انہیں ترقی دینے کا جائزہ لیا گیا۔
علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر پیش رفت اور مشترکہ دلچسپی کے اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: