بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج، مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج ہفتہ 1 اکتوبر 2022 14:26 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=9Zk_pflgQ84 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9Zk_pflgQ84.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) بلوچستان یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہے۔ کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کر کے کئی طلبہ رہنماؤں کو حراست میں لیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ بلوچستان یونیورسٹی طلبہ احتجاج لاٹھی چارج گرفتاریاں شیئر: واپس اوپر جائیں