Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

افریقہ میں مکینک نے استعمال شدہ مشینوں کے پُرزوں سے گاڑی بنا ڈالی

افریقی ملک ٹوگو میں ایک مکینک نے اپنی ورکشاپ پر ری سائیکل مٹیریل سے گاڑی  تیار کی ہے۔ انہوں نے استعمال شدہ موٹر سائیل اور مشینوں کے پُرزوں سے کیسے گاڑی تیار کی دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: