Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

’اپنا دفاع خود‘، ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں کے لیے تائیکوانڈو کی ٹریننگ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=hQLI-2aIcek [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hQLI-2aIcek.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں میں سیلف ڈیفنس سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ سیلف ڈیفنس کی تربیت کے لیے اکیڈمی میں اس وقت 25 لڑکیاں بلیک بیلٹ ہیں جن میں سے 13 نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ دیکھیے فاروق محسود کی رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: