Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

طائف میں بارش کا امکان

طائف ..... محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طائف اور اطراف میں مزید بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ شہری دفاع نے علاقے میں رہنے اور تفریح کے لئے جانے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ متوقع بارش میں خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور نشیبی علاقوں میں قیام کرنے سے گریز کریں ۔بارش کے ساتھ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ 

شیئر: