Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ویت نام: کیچڑ سے اَٹے میدان میں بیل دوڑ کا میلہ

یہ مناظر ویت نام کے ایک گاؤں میں کیچڑ سے بھرے میدان میں بیل دوڑ کے مقابلے کے ہیں۔ اس مقابلے سے قبل بیلوں کی تیاری پر کئی ماہ صرف ہوتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: