Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

نجران، جازان، عسیر اور مکہ مکرمہ میں بارش کی توقع

ریاض: محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ آج جمعہ کو نجران، جازان، عسیر،باحہ اور مکہ مکرمہ میں درمیانے درجے کی بارش کاامکان ہے کہ جبکہ قصیم، حفر الباطن ، قیصومہ اور قرب وجوار کے علاقوں میں موسم غبار آلود رہے گا۔ بحیرہ احمر میں تیز ہوا کی توقع ہے ۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: