Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پشاور کے ’کنگ ویٹرز‘، جن کی سروس سب کو دنگ کر دے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=BrUbi5Zy17o [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/BrUbi5Zy17o.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
شادی میں کھانے کی ہر کسی کو ہی جلدی ہوتی ہے اور اکثر مہمان کھانے میں دیر کا برا بھی منا جاتے ہیں، لیکن اب کم از کم پشاور کے شہریوں کا یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے کیونکہ وہاں کے شادی ہالوں میں ایسے ’کنگ ویٹرز‘ آ گئے ہیں جو ایک ہاتھ سے تیزی سے سروس فراہم کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: