Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جرمنی کی بیکریاں سب سے زیادہ متاثر

یوکرین جنگ کے بعد سے یورپی ممالک کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ تاہم توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جرمنی میں سب سے زیادہ متاثر یونے والی صنعتوں میں بیکری کی صنعت بھی شامل ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: