Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

تاجکستان کا مارشل آرٹ چیمپیئن، جو پشاور میں تربیت دیتا ہے

تاجکستان کے مارشل آرٹ چیمپیئن استاد ہمایوں پشاور میں کھلاڑیوں کو تربیت دیتے ہیں۔ ان لے پاس نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی کھلاڑی تربیت لینے آتے ہیں۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: