Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سمندر کی گہرائی میں یوم الوطنی کی خوشیاں

یوم الوطنی پر پاکستانی اور سعودی شہریوں نے سمندر کی تہہ میں سعودی پرچم لہرا کر یوم الوطنی منایا اور کیک کاٹا۔ پاکستانی نوجوانوں نے سعودی شہریوں کے ہمراہ سمندر کی 92 فٹ گہرائی میں جاکر سعودی پرچم لہرایا اور کیک کاٹا۔ ذکاء اللہ  محسن کی ویڈیو

شیئر: