Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

آلودگی میں پاکستان کا کتنا حصہ؟ پشاور میں جدید مشین نصب

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=DRB5sdhD7ds [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/DRB5sdhD7ds.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ماحولیاتی آلودگی کے عوامل جاننے کے لیے پشاور یونیورسٹی میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ مشین نصب کی گئی ہے۔ اس مشین سے نہ صرف یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ فضا میں کتنی مضر صحت گیسز موجود ہیں بلکہ بین الاقوامی کمیونٹی کو ڈیٹا مہیا کرنے میں بھی مدد ملے گی کہ ماحولیاتی آلودگی میں پاکستان کا کتنا حصہ ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: