Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چین میں کلوننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے قطبی بھیڑیے کی کامیاب پیدائش

شمالی چین کے چڑیا گھر میں 10 ماہ قبل 16 سالہ قطبی بھیڑیے مایا کے مرنے کے بعد چینی سائنسدانوں نے کلوننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے نیا قطبی بھیڑیا پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس سے پہلے کسی ملک نے قطبی بھیڑیے کو کلون کرنے کا کامیاب تجربہ نہیں کیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: