Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

ویڈیو: جدہ میں بارش اور ژالہ باری

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/3qokxk0zv6w [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/3qokxk0zv6w.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
جدہ: جدہ میں جمعرات کو مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ شوسل میڈیا صارفین نے جدہ کے ساحل سمندر کورنیش پر جمعرات کو صبح ژالہ باری کی ویڈیو شیئر کی ہیں۔ شہری کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش رہی جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: