Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

گاڑیوں کو کچلنے والا الیکٹرک ’مانسٹر ٹرک‘

امریکہ میں ڈیٹرائٹ آٹو شو میں ایک ’دیوقامت‘ ٹرک نے گاڑیوں کو کچلنے کا مظاہرہ کیا جس دیکھ کر حاضرین دنگ رہ گئے۔ بگ فٹ ٢٠ نامی یہ ’مانسٹر ٹرک’ دنیا کا پہلا الیکٹرک مانسٹر ٹرک ہے۔ اسے فورڈ نے تیار ہے اور اس کا وزن تقریبا گیارہ ہزار پاؤنڈز ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: