Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

القطیف میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک 

محکمہ شہری دفاع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایک ٹیم جائے وقوعہ پہنچ گئی( فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب کی کمشنری القطیف کے ایک محلے میں گھر کی چھت گرنے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
اخبار 24 کے مطابق محکمہ شہری دفاع  قطیف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایک ٹیم  جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ ملبہ ہٹانے پر ایک لاش ملی ہے,
شہری دفاع کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام نے لاش ملنے کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

شیئر: