Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ملکہ برطانیہ کا آخری سفر

دس روز کے سرکاری سوگ کے بعد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تدفین آج لندن میں ہو گی۔ ملکہ الزبتھ دوم کی میت دعائیہ تقریب کے بعد ویسٹ منسٹر ایبی سے لندن کے ہائیڈ پارک کارنر میں واقع ولنگٹن آرچ کے لیے روانہ ہوئی تھی جہاں سے اب آخری منزل ونڈسر کاسل لے کر جایا جا رہا ہے۔ مزید اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: