Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

انڈونشیا: مقامی آرکڈ کے تحفظ کے لیے زندگی وقف کرنے والا شہری

انڈونیشیا کے ایک شہری مسیمین نے اپنی زندگی جاوا جزیرے پر ماؤنٹ میراپی کے آس پاس مقامی آرکڈ کی نسلوں کے تحفظ کے لیے وقف کر رکھی ہے جہاں آتش فشاں پھٹنے سے غیرملکی پھولوں کو خطرہ لاحق ہے۔ اے ایف پی رپورٹ

شیئر: