Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بارسلونا اوپن، اعصام اور فلورین کی کامیابی

بارسلونا...پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ساتھی فلورین میرگا ٹاپ سیڈ جوڑی کو شکست دے کر بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور رومانیہ کے فلورین میرگا کا مقابلہ فن لینڈ کے ہنری کونٹی نن اور آسٹریلیا کے جان پیرز پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی سے ہوا۔اعصام اور فلورین نے انہیں اسٹریٹ سیٹ میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دی۔اس سے قبل پاکستان اور رومانیہ کے اسٹار پر مشتمل جوڑی نے نیوزی لینڈ کے مارسیلو ڈیمولائنر اور مارکس ڈینیئل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

 

شیئر: