Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ایفل ٹاور کا پوشیدہ مشینی نظام سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

فرانس میں ایفل ٹاور کی انتظامیہ نے اس سال یورپ کی ثقافتی میراث کی نمائش کے موقعے پر ٹاور کے پیچھے موجود مشینی نظام سیاحوں کے لیے کھول دیا ہے۔ سیاحوں کو بھاری مشینوں کے درمیان سے گزارا گیا جہاں انہیں یہ بھی بتایا گیا کہ کیسے پانی سے ایفل ٹاور کے ایلیویٹرز چلائے جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: