Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آٹھ سالہ بچے کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر بادشاہ چارلس کو تعزیتی خط

فرانس کے آٹھ سالہ نوئے کی برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم سے ملنے کی خواہش تھی۔ اس بچے نے گذشتہ دو برسوں میں اس حوالے سے ملکہ برطانیہ کو کئی خطوط بھی لکھے تھے جن پر ملکہ نے دو دفعہ جواب بھی دیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: