Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026

انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد کراچی میں، ٹریننگ سیشن جاری

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم 17 برس بعد کراچی میں میچ کھیلے گی۔  زین علی کی رپورٹ

شیئر: