Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

خادم حرمین شریفین جدہ پہنچ گئے

جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ریاض سے جدہ پہنچ گئے۔ وہ آج دوپہر کو جدہ پہنچے تھے۔ کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر شاہ سلمان کا استقبال گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل ، کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد ، مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان اور نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبد اللہ بن بندر کے علاوہ دیگر نے کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: