Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سعودی اہلکار شہید

ریاض: سعودی فورس کے دو اہلکار بارودی سرنگ پھٹنے سے شہید ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصور الترکی نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ آج جمعرات کو جازان ریجن کے العارضہ سرحدی علاقے میں گشتی فورس کے اہلکاروں کی گاڑی بارودی سرنگ پھٹنے اور یمنی سرحد سے فائرنگ کا شکار ہوئی جس کے باعث اہلکارجابر یتیمی اور محمد موسی الریثی شہید ہوگئے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: