سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ و ایلچی برائے امور ماحولیات عادل الجبیر سے جمعرات کو دفتر خارجہ ریاض میں مملکت میں متعین سویڈن کی سفیر پیٹرا میناندر نے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق عادل الجبیر نے سویڈن کی سفیر پیٹرا مین کے لیے نئے فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس موقع پر سویڈن اور سعودی عرب کے دوستانہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔