Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

پاکستان نے دورہ بنگلہ دیش منسوخ کردیا

کراچی ...پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال جولائی اور اگست میں شیڈول بنگلہ دیش کا دورہ منسوخ کر دیا ۔دورے میں 2ٹیسٹ،3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جانے تھے ۔پی سی بی کے مطابق دورہ دونوں ممالک کی باہمی رضامندی سے ختم کیا گیا ۔چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے واضح کیا کہ بنگلہ دیش کرلٹ بورڈ کو رواں سال سیریز کیلئے میزبانی کی پیشکش کی تھی۔ پاکستانی ٹیم کسی ہچکچاہٹ کے بغیر ماضی قریب میں 2مرتبہ بنگلہ دیش کے دورے پر جا چکی ہے۔ ایسا نہیں محسوس کرتے کہ پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری مرتبہ بنگلہ دیش جانا چاہئے اسی وجہ سے دورہ منسوخ کر دیا گیا ۔
 

 

شیئر: