Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’کچھ سامان امپورٹ کیا‘، اسلام آباد میں منی الیکٹرک ٹرک

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=4cZRqWH7-Wc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/4cZRqWH7-Wc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )

 

چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے  فیضان علی نے اسلام آباد میں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک منی الیکٹرک ٹرک تیار کیا ہے۔ منی ٹرک کو روایتی ٹرکوں والے بیل بوٹوں اور لائٹس سے بھی سجایا گیا ہے۔ دیکھیے فرحان خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: