Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شِگر کی ’بلائنڈ لیک‘ کا پانی مقامی لوگوں کے لیے معمہ کیوں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/0dzcaaQNxdU [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/0dzcaaQNxdU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
 گلگت بلتستان کے علاقے شِگر میں واقع عالمی شہرت یافتہ بلائنڈ لیک (جربہ ژھو) دیومالائی جھیل خوبصورتی میں بے مثال ہے۔ چار کلومیٹر پر پھیلے صاف شفاف پانی کی قدرتی جھیل سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔ مزید دیکھیے عابد شگری کی اس ویڈیو میں

شیئر: