Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اداکارہ ریشم نے معافی مانگ لی

اداکارہ ریشم نے نہر میں مچھلیوں کے لیے کھانے کے ساتھ پلاسٹک پھیکنے پر معذرت کر لی ہے۔ ریشم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ  اپنی گاڑی کے قریب کھڑے ہو کر نہر میں کھانا ڈالتے ہوئے نمایاں ہیں۔ اس دوران وہ ایک سے زائد پلاسٹک بیگز بھی ساتھ ہی پھینکتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ریشم کی ویڈیو سوشل ٹائم لائنز پر شیئر ہوئی تو متعدد صارفین نے جہاں انہیں ’آبی جانوروں کو کھانا کھلانے‘ پر سراہا وہیں کئی نے پلاسٹک تھیلوں کے معاملے میں ’غفلت برتنے‘ پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

شیئر: