Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

سعودی عرب میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی ٹریننگ کا آغاز

سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں پہلی مرتبہ خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی ٹریننگ دینے کا آغاز کیا گیا ہے۔ ڈرائیونگ سینٹر نے سات خواتین انسٹرکٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں۔

شیئر: