Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پشاور کے سب سے بڑے فلائی اوور پر لگے لوہے کے جنگلے کہاں گئے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/Zpu2nUfyh_c [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Zpu2nUfyh_c.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پشاور میں میئر کے دفتر کے سامنے واقع اوور ہیڈ برج  پر نصب لوہے کے جنگلے کی سلاخیں غائب ہو رہی ہیں۔ اس بارے میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو کوئی خبر ہے اور نہ ہی ابھی تک کوئی کارروائی ہو سکی ہے۔ پشاور سے فیاض خان کی رپورٹ

شیئر: