Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 جون ، 2025 | Saturday , June   07, 2025
ہفتہ ، 07 جون ، 2025 | Saturday , June   07, 2025

عمران خان مائنس ہوں گے نہ نااہل اور نہ ہی جیل جائیں گے: شیخ رشید

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Qmn2e5p498w [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Qmn2e5p498w.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سیاسی اتحادی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’فوج ہماری ہے اور عمران خان سمیت کوئی بندہ فوج کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتا جو غلط فہمیاں جنم لے رہی ہیں ان کو ختم کرنا چاہیے۔‘ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے وسیم عباسی کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: