Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

لاہور کیتھیڈرل چرچ میں ملکہ الزبتھ کی وفات پر تقریب کا انعقاد

لاہور کے کیتھیڈرل چرچ میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ملکہ الزبتھ 1961 میں پاکستان کے دورے کے دوران لاہور کیتھیڈرل بھی آئی تھیں۔ ملکہ کی وفات پر برطانیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے آج پاکستان میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: