Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سدھو موسے والا کا ٹریکٹر راولپنڈی میں ’لوگ مڑ مڑ کر دیکھتے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Btf8bY1_SN4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Btf8bY1_SN4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ویسے تو ٹریکٹر زیادہ تر زراعت یا لوڈنگ وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے تاہم راولپنڈی کے ایک نوجوان نے کسی کی یاد میں نہ صرف خریدا ہے بلکہ اس کو سجایا بھی کچھ یوں ہے کہ نگاہ پڑتے ہی گمان ہوتا ہے کہ سدھو موسے والا آ رہا ہے۔ اس ٹریکٹر میں اور کیا کچھ ہے اور اس سے کیا کام لیا جاتا ہے؟ جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: