Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت بیلمورل محل سے ایڈنبرا پہنچ گیا

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت سکاٹ لینڈ میں واقع اُن کے پسندیدہ بیلمورل محل سے ایڈنبرا پہنچ گیا۔ اتوار کو تابوت کو محل کے محافظوں نے بال روم سے اٹھایا اور اسے لگ بھگ چھ گھنٹے دورانیے کے سفر پر روانہ کیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: