ویڈیو:سوق المنامہ میں غیرملکیوں کی اجارہ داری،مقامی تاجروں کو مشکلات
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://youtu.be/OhlFvSTbksY
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/OhlFvSTbksY.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
منامہ: منامہ کی پرانے بازار’’سوق المنامہ‘‘ میں غیر ملکیوں کی اجارہ داری کے باوجود بھی بحرینی تاجر کاروبار کر رہے ہیں۔ مقامی اخبار الوسط کے مطابق سوق المنامہ میں غیر ملکیوں کی اجارہ داری قائم ہوچکی ہے جس کے باعث مقامی تاجروں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے مگر اس کے باوجود منامہ کے پرانے بازار ’’سوق المنامہ‘‘ میں بحرینی تاجر دکانیں کھولے ہوئے ہیں۔ سوق المنامہ کے بحرینی تاجروں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی تاجروں کی طرف سے شدید مشکلات کے علاوہ بازار میں آنے والے خریدار بھی ان کی دکانوں سے خریداری کرنے سے کتراتے ہیں۔ اس کے باوجود وہ اپنا برسوں پرانا کاروبارہ سمیٹنا نہیں چاہتے۔