Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کورونا کے دو سال بعد ہانگ کانگ میں موسم خزاں کا تہوار

ہانگ کانگ میں مڈ آٹم فیسٹیول پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ گزشتہ دو برس میں کورونا کی وبا کی وجہ سے یہ تہوار سادگی سے منایا گیا تاہم اس دفعہ پورے اہتمام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: