Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پشاور کا وہ گھر جہاں قائداعظم نے قیام کیا، ’سب ویسا ہی ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/Hx21kLQBjIg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Hx21kLQBjIg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
تحریک آزادی کے سلسلے میں قائداعظم نے 1945 میں صوبہ سرحد (خیبرپختونخوا) کا دورہ کیا تھا اور نو روز تک پشاور کے جس گھر میں قیام کیا اس کے مالک نے تک ان کا کمرہ ویسا ہی رکھا ہوا ہے جیسا اس وقت تھا۔ وہاں کیا کچھ ہے اور کس حال میں ہے؟ جانیے فیاض خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: