Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

’تلاپیہ‘ مچھلی جو پاکستان میں ڈینگی کو ’کنٹرول کر رہی ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=2s4gapY1abo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/2s4gapY1abo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
یہ ہے تلاپیہ نامی مچھلی جو بیک وقت گوشت خور بھی ہے اور سبزی خور بھی۔ ایک دہائی قبل اس کو پاکستان میں تلاش کیا گیا جب ملک میں ڈینگی وبا بن کر پھیل گیا۔ یہ مچھلی مچھر اور اس کے انڈوں کو کھا جاتی ہے۔ محکمہ ماہی پروری پنجاب کے شعبہ ریسرچ نے اب باقاعدہ تلاپیہ ریسرچ سنٹر بنا لیا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: