Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

قطیف میں6 غیر ملکی گرفتار

قطیف ..... ریجنل لیبر آفس کی تفتیشی ٹیموں نے قانون محنت کی خلاف ورزی پر 6 ہندوستانی تارکین کو گرفتار کرلیا ۔ مقامی اخبار الشرق کے مطابق گرفتار شدگان پر قانون محنت کی شق نمبر 39 عائد کر کے انہیں متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا گیا جہاں انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائےگی ۔ 

شیئر: