Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

عسیر.... ہائی وے پولیس نے بڑی مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ سبق نیوز کے مطابق عسیر ریجن میں ہائی وے پولیس نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس کے ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے بھاگنے کی کوشش کی جسے بعدازاں زبردستی رکوایا گیا ۔گاڑی کی تلاشی لینے پر اسکے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا اسلحہ جس میں 2کلاشنکوف اور اسکے 22 راﺅنڈ کے علاوہ مختلف بور کے 7 ہزار 422 کارتوس برآمد ہوئے ۔ ملزمان کو گرفتا ر کرکے انہیں متعلقہ تھانے کے سپرد کر دیا گیا ۔ 

شیئر: