Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کے خلاف بلوچستان کے کسانوں کا احتجاج

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ofZZg6T7UEo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ofZZg6T7UEo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بلوچستان کے کسان ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ کو منگچر کے مقام پر بند کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔ کسانوں نے ایران سے آنے والے ٹماٹروں کو سڑک پر پھینک کر اپنے غم وغصہ کا اظہار کیا۔ احتجاج کرنے والے افراد کے مطابق ہمسایہ ممالک سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کے باعث مقامی فصل کی قیمتیں گرگئی ہیں جس سے انہیں نقصان ہو رہا ہے۔

شیئر: