Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ڈاکٹرعواد سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
سعودی ہیومن رائٹس کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر عواد بن صالح العواد سے جمعرات کو مملکت میں متعین یورپی یونین کے سفیر پیٹرک سیمونے نے  ریاض میں ملاقات کی۔ 
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
العواد اور پیٹرک سیمونے نے انسانی حقوق کے شعبے میں فریقین کے درمیان تعاون اور اسے مزید مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا۔ 

شیئر: