Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ میں 106 فارمیسیاں سربمہر

جدہ ..... ادارہ امور صحت کے نگران شعبے کی ٹیم نے 106 فارمیسیاں بند کر دیں ۔ سبق نیوز کے مطابق ادارہ امور صحت کی جانب سے فارمیسیوںکے خلاف شکایات موصو ل ہوئی تھیں جس پر ادارے کی جانب سے تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی تاکہ خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا جاسکے ۔ اس ضمن میں تفتیشی ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1277 وزٹ کئے جن میں106 فارمیسیو ں کے خلاف کارروائی کی گئی جنکے لائسنس ایکسپائر ہو چکے تھے ۔ 

شیئر: