Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ویڈیو:انڈونیشیا کے قاری تلاوت کے دوران انتقال کرگئے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/dvWwqGmxsVs [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/dvWwqGmxsVs.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
جکارتہ: انڈونیشیا کے معروف قاری جعفر عبد الرحمن قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے انتقال کرگئے۔ وہ انڈونیشیا میں ایک سرکاری تقریب میں سورہ الملک کی تلاوت کر رہے تھے۔ جب آیت نمبر2پر پہنچے جس میں اللہ تعالی کا فرمان ہے’’جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزماکر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے‘‘ تو انہیں دل کا دورہ پڑا اوراگلی آیت مکمل کرنے سے پہلے گرپڑے۔ ان کی شاندار موت قابل رشک ہے۔ اللہ تعالی انہیں غریق رحمت کرے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: