Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ٹیسٹ رینکنگ ِ مصباح ٹاپ20میں شامل

دبئی..آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان مصباح الحق کی ترقی ہوئی ہے۔ مصباح ٹاپ20میں شامل ہوگئے ۔بولنگ میں لیگ اسپنر یاسرشاہ کی ایک اورمحمدعامرکی13در جے ترقی ہوئی ہے۔ یاسرشاہ 15اورمحمدعامر42ویں نمبرپرآگئے ۔ بولنگ میں جڈیجاپہلے،ایشون دوسرے،رنگناہیراتھ کاتیسرانمبر پرہیں۔بیٹنگ رینکنگ میں اسٹیون اسمتھ پہلے،کین ولیم سن دوسرے نمبرپرہیں۔ بیٹنگ میں جوروٹ تیسرے نمبرپرموجودہیں۔

 

شیئر: