Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’سیلابی پانی کو روکنے کی ضرورت نہیں، اسے بہنے دیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/IWvQVkRbITk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/IWvQVkRbITk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد یہ بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے کہ بڑے ڈیم بننے چاہییں، ایسا ہوتا تو نقصان کم ہوتا، کیا واقعی ایسا ہے، دیگر بڑے ممالک نے کون سے ماڈلز اپنا رکھے ہیں، ڈیمز کے علاوہ سیلابوں سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں؟ ان سوالات کے جواب اس ویڈیو میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔  تاہم ماہرین کا یہ بھی اصرار ہے کہ ’پانی کو چلتا رہنے دیں۔‘ مزید تفصیل خرم شہزاد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: