Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

امربیل، جو کراچی کے ہرے بھرے درختوں کے لیے خطرہ بن گئی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=rjQMM53QVU0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/rjQMM53QVU0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کراچی میں درختوں کی کٹائی کے لیے امربیل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں درختوں پر امربیل موجود ہے جو اُن کو متاثر کر رہی ہے۔ شہری انتظامیہ کے مطابق اس بیل کی موجودگی کے بعد درختوں کو کاٹنے کے سوا کوئی حل نہیں۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: